The Islamiat guess paper of 10th class for 2025 has been given below in details. This guess paper includes all the important things like important ayats, important short questions, important Ahadees and important questions from mozoati mutaliah.
10th class Islamiat guess paper 2025
here is guess paper of Islamiat compulsory for 10th class for Punjab boards. You should see the paper scheme of Islamiat for class 10th. Govt issued full syllabus for class 10 in 2025. The exams from this full syllabus has to be taken in 2025.
Guess paper 1 (short guess paper)
Important Long Questions
مندرجہ ذیل سوالات اہم ہیں:
1۔ حدیث جبرائیل ؑ کے تناظر میں تعلیم و تعّلم کے آداب تحریر کریں۔ باب دوئم
2۔ عقیدہ آخرت پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم
3۔ زکوٰۃ و عشر پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب دوئم
4۔ خطبہ حجۃ الوداع پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب سوئم
5۔ صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔
6۔ نبی کریم ﷺ کے اندازِ تربیت پر نوٹ لکھیں۔
7۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پردہ پوشی کی اہمیت پر
تفصیلی نوٹ لکھیں۔ باب چہارم
8۔ جادو، فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔ باب چہارم
9۔ مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب
پنجم
10۔ اسلام کے تصورِ جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔ باب پنجم
11۔ حضرت عمرو بن العاص
کی شخصیت پر تفصیلی مضمون لکھیں۔
باب ششم
12۔ حضرت انس بن مالک کے اخلاق و صفات بیان کریں۔ باب ششم
13۔ حضرت اُمِّ عمارہ اور حضرت اسماء بنتِ ابی بکر کی سیرت
اور دینی خدمات کا جائزہ لیں۔ باب ششم
14۔ شاہ عبد العزیز کی شخصیت اور معاشرتی کردار پر نوٹ
لکھیں۔ باب ششم
15۔ اسلامی تہذیب کے متیازات (خصوصیات) اوراثرات کا جائزہ لیں۔
10th class Islamiat important Ayats
the following image shows you the important ayats for translation into Urdu for 10th class board exams.
